جاپان میں بوئنگ 787 کی ہنگامی لینڈنگ

Japan Boeing 787

Japan Boeing 787

جاپان (جیوڈیسک) ٹوکیو جاپان میں طیارہ حادثے سے بچ گیا، بوئنگ 787 نے تاکا ماٹسومیں ہنگامی لینڈنگ کی، جاپان میں Yamaguchi ائیر پورٹ سے پرواز بھرنے والابوئنگ جیسے ہی Haneda ائیرپورٹ کے قریب پہنچا تو اس کے کاک پٹ سے دھواں اٹھتا دکھائی دیا۔

جس کے بعد اس نے بوئنگ 787 نے تاکا ماٹسو میں ہنگامی لینڈنگ کی، حکام کے مطابق عملے کے 8 ارکان اور 129 مسافر محفوظ ہیں ، جبکہ ائیرپورٹ کو بندکر دیا گیا۔