جسٹن بیبر نے یوٹیوب پر لیڈی گاگا کو پیچھے چھوڑ دیا

Justin Bieber

Justin Bieber

سترہ سالہ پاپ سنگرجسٹن بیبر نے یوٹیوب پر حکمرانی کرلی اور لیڈی گاگاکوشہرت میں پیچھے چھوڑدیا۔ جسٹن بیبر کے کیا کہنے۔ ابھی صرف چند ہی گانے گائے کہ چھوٹی سی عمر میں دلوں پر چھا گئے۔ ان کی داداگیری دیکھئے کہ لیڈی گاگا کی شہرت کو پیروں تلے روندڈالا۔
یوٹیوب پر ایک ملین شائقین کے ساتھ لیڈی گاگا کا راج تھا اب وہیں جسٹن بیبر نے اپنا کمال دکھایا ہے اور صرف ایک سال کے عرصے میں دوملین لوگوں نے جسٹن کے ویڈیوز دیکھے۔اور تو اور جسٹن کے میوزک پیج نے پاپ سنگنگ میں ریکارڈتوڑ دیا۔ ترانوے ملین افراد جسٹن کے میوزک فین بن گئے