منی بنیں گی انارکلی، ملائیکہ اروڑاکا مشرقی آئٹم سونگ

malaika arora

malaika arora

بالی ووڈمنی بنیں گی انارکلی۔۔ ملائیکہ اروڑامشرقی روپ میں بھی آئٹم سونگ کرتی نظرآئیں گی۔ چل چھیاں چھیاں سے ہٹ ہونے والی ملائیکہ اروڑاکو منی بن کر خوب شہرت ملی۔ اس کے بعد تو آئٹم سونگز کی جیسے ریس ہی لگ گئی۔
ملائیکہ نے بھی سوچا کہ جب اسی سے شہرت مل رہی ہے تو ایک اور دھماکے دار آئٹم سونگ ہونا ہی چاہیئے۔ مگراب کی بار وہ بنیں گی منی سے انارکلی ملائیکہ اروڑاکا دعوی ہے کہ وہ اب منی سے زیادہ الگ اور نئے انداز میں سامنے آئیں گی