بالی ووڈ، اکشے کی ایک جھلک کے بیس کروڑ روپے

akshay kumar

akshay kumar

بالی ووڈکھلاڑی اکشے کمار نے اپنی ڈیمانڈقائم رکھی اور بیس کروڑروپے فلم کا معاوضہ لے لیا۔ بالی ووڈکھلاڑی اکشے کمار ہر جگہ کھیل خوب کھیلتے ہیں۔
اب یہی دیکھ لیں کہ گلوکارہمیش ریشمیا کی پروڈیوس کی گئی فلم کھلاڑی سیون ایٹ سکس میں صرف تھوڑی دیر کی آمد کے لئیانہوں نے بیس کروڑ روپے مانگ لئے ۔ویسے اکشے کا کہنا ہے کہ وہ فلم میں صرف تھوڑی دیر کے لئے انٹری نہیں دیں گے بلکہ ان کا خاص کردار بھی ہے