لندسے لوہن کو ایک ماہ کی سزا

Lindsay Lohan

Lindsay Lohan

امریکی عدالت نے ہالی ووڈ کی اداکارہ لند سے لوہن کو بروبیشن کے خلاف ورزی کرنے پر ایک ماہ کی سزا سنائی ہے۔  لاس اینجلس کی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے لندسے لوہن کو حکم دیا کہ وہ نو نومبر تک خود کو کمیونیٹی جیل حکام کے حوالے کرے اورایک ماہ تک جیل میں سزا کاٹے۔
عدالت نے حکم دیا کہ اگر ایک ماہ کے دوران لوہن نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی تو انہیں دو سو ستر گھنٹے مزید سزا کاٹنی ہوگی۔ لوہن ضمانت پر آزاد تھی۔ اور آزادی کے دوران ماہر نفسیات سے نہ ملکر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کے جس پر عدلات نے انہیں مزید ایک ماہ کی سزا سنائی۔