اےآروائی ڈیجیٹل پرمزاحیہ خصوصی کھیل قصہ چہار درویش پیش

qissa

qissa

اے آروائی ڈیجیٹل پر مزاحیہ خصوصی کھیل چہاردرویش پیش کیا جارہا ہے۔ رمضان المبارک میں خصوصی کھیل دل تو کچا ہے کہ پیش کئے جانے کے بعد اےآروائی ڈیجیٹل پھر لارہا ہے اپنے ناظرین کے لئے ایک شوہر اور چاربیویوں کی کہانی بعنوان قصہ چہاردرویش جس میں ہر ایک بیوی کا ہے ایک الگ انداز اور بے چارہ شوہر اٹھاتا ہے ان سب کے ناز نمایاں اداکاروں میں شامل ہیں آصف رضامیر شگفتہ اعجاز، نوشین شاہ اور ارساغزل۔ تحریر شریف النسا کی ہے جبکہ ہدایات دی ہیں ندیم صدیقی نے دیکھئے تین نومبر سے ہر جمعرات کی رات آٹھ بج کر پینتیس منٹ پر۔صرف اے آروائی ڈیجیٹل پر