جم یونگ کم ورلڈ بینک کے سربراہ منتخب

Jim Yong Kim

Jim Yong Kim

امریکا : (جیو ڈیسک) کورین نژاد امریکی ڈاکٹر جم یونگ کم کو ورلڈ بینک کا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ جم جون میں ذمہ داریان سنبھا لیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اجلاس کے دوران نایجیریا کے وزیر خزانہ گوزی اوکو نیو کے مقابلے میں اتفاق رائے سے امریکا کے نامزد امیدوار جم یونگ کم کو منتخب کیا۔