جو ئی ولاش20 سال بعد پاپ موسیقی کا میدان مار نے پھر آ گئے

joe walsh eagles

joe walsh eagles

مشہور راک بینڈ ایگیلز کے گلوکار ۔ جو ئی ولاش بیس سال بعد پاپ موسیقی کا میدان مار نے پھر آ گئے۔ گلوکار جوئی ولاش بیس سال بعد اپنی سو لو البم اینا لاگ مین ریلیز کر رہے ہیں اورآ ج کل مصروف ہیں البم کی تیاریوں میں ۔

والٹ کے تخلیق کر دہ بیس گانوں کی البم اینا لاگ مین کی شاعری بھی والش نے خود ہی تر تیب دی ہے ۔ اس سے پہلے انیس سو ابیا نوے میں انو کھی دھنیں ترتیب دینے والے گلو کار نے آ خری گانا ڈا ئینگ پلانٹ گایا تھا جو لوگوں کے دلوں میں آ ج بھی زندہ ہے ۔