کیٹی پیری کی فلم سے پہلے تھری ڈی کونسرٹ ویڈیو کی دھوم

katy perry

katy perry

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کا نیا تھری ڈی کونسرٹ البم دھوم مچانے کو ہے تیار۔ کیٹی پیری کی آنیوالی فلم ۔۔کیٹی پیری ، پارٹ آف می جس کی ریلیز سے پہلے کیٹی پیری ہیں بیحد مصروف۔ فلم کی پروموشن سے پہلے کیٹی نے اپنایا منفرد اندازاور کرڈالا تھری ڈی کونسرٹ ریلیز۔

سرخ رنگ کے لباس میں پریمیئر میں شرکت کرتی کیٹی پیری نے مداحوں کو خوش کردیا جو ان کی ایک جھلک دیکھنے کوتھے بے حد پرجوش۔ کیٹی کی تھری ڈی کونسرٹ البم دھوم مچانے آرہاہے۔ ساتھ ساتھ فلم کیٹی پیری، پارٹ آف می پانچ جولائی کوریلیز ہوگی۔