جیمزبونڈ کی کار شمسی توانائی کیساتھ نئے انداز میں پیش

james bond car

james bond car

جاپان میں جیمز بونڈ کی کارکوشمسی توانائی کے ساتھ نئے انداز میں پیش کردیا گیا۔ جیمز بونڈ کے کارنامے اب مزید تیزرفتاری سے انجام دیئے جاسکتے ہیں۔
کسی کوجیمزبونڈ کی طرح تیزرفتار کام کرنا ہے تو اسے نئی کار ضرور خریدنی پڑے گی کیونکہ جیمزبونڈ زیرو زیرو سیون کی کارکو نئے زمانے کے مطابق نئی ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کیا گیا ہے۔
جیمزبونڈ کی کار کا کمال دیکھئے کہ یہ اب فلمی کاروں سے زیادہ خوبصورت اور جدید ہے۔ جس کا مقابلہ دنیا کی تیزرفتار اسپورٹس کار سے کیا جاسکتا ہے۔