جیمس بانڈ سیریل کی نئی فلم سکائی فال نومبر میں ریلیز ہوگی

skyfall

skyfall

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ڈینیل کریگ جلد نظر آئیں گے ایک بار پھر جیمس بانڈ کے روپ میں۔ فلم ہوگی جیمز بانڈ سیریز کی اسکائی فال۔

سکائی فال بانڈ سیریز کی تیسویں فلم ہے۔ ڈینیل کریگ اس فلم میں مدمقابل ہوں گے جاویر بارڈیم کے۔۔ بانڈ کی ساتھی ہوں گی اس فلم فرانسیسی مارلوہی۔۔ جوڈی ڈینچ ایک بار پھر ایم سکسٹین کو ہیڈ کرتے نظر آئیں گے۔

فلم کی دیگر کاسٹ بھی خوبصورت اداکاروں پر مبنی ہے۔ فلم کی  ہدایات دی ہیں سیم مینڈیس نے۔ فلم نو نومبر کو سینما ہالوں کی زینت بنے گی۔