حافظ شیخ عبداللہ نعیم کے بھائی شیخ فراز نعیم کی شادی خانہ آبادی

گجرات (جی پی آئی) انجمن تاجران جنرل بس اسٹینڈ گجرات کے جنرل سیکرٹری اور انجمن تاجران آٹو سپیئر پارٹس رجسٹرڈ کے سابقہ جنرل سیکرٹری شیخ نعیم اللہ کے صاحبزادے اور شیخ شیراز نعیم ، حافظ شیخ عبداللہ نعیم کے بھائی شیخ فراز نعیم کی شادی خانہ آبادی ، گجرات کی معروف شخصیت شیخ گل بہار کی صاحبزادی سے بخیر و خوبی سرانجا م پا گئی ، ان کی دعوت ولیمہ میں گجرات کے مقامی میرج ہال میں منعقد ہوا ، دعوت ولیمہ کی پر وقار تقریب میں معززین علاقہ اور شہر بھر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، جن میں مرکزی انجمن تاجران گجرات کے صدر جاوید بٹ ، جنرل سیکرٹری شیخ محمد سلیم آف رستم پمپ ، جماعت اسلامی ضلع گجرات کے قیم ڈاکٹر طارق سلیم ، گجرات چیمبر آف کامرس کے ایگزیکٹو ممبر حاجی شیخ ابرار سعید ، شیخ حامد سعید ، شیخ نصیر احمد ، افتخار احمد چیمہ ڈائریکٹر دارقم سکول گجرات ، شیخ ظہیر احمد ، انجمن تاجران آٹو سپیئر پارٹس گجرات کے صدر چوہدری عاشق حسین ندیم ، میر محسن ، صاحبزادہ عبدالعزیز ، مزمل حسین ، خواجہ محمد ندیم ، میر حفیظ الرحمن ، شیخ گل بہار ، معروف ٹرانسپورٹر چوہدری نوید قادر وڑائچ ، چوہدری زاہد سلیم ، چوہدری فیاض نت نت کوچ ، طارق محمود ، چوہدری محمود نت ، چوہدری عباس نت ، چوہدری جاوید اختر نت ، ساجد ندیم نت ، ناصر محمود سندھو ، چوہدری آصف نواز ، محمد اقبال سرگودھا ، شیخ عبدالحفیظ سیٹھی ، محمد اقبال آف ناروے ، وقاص ارشد دوبئی ، عبدالرحمن سیٹھی کویت ، چوہدری مجید اللہ وڑائچ ، چوہدری اعجاز احمد ، احسان الحق سیٹھی آف شاہدرہ ، شیخ عبدالخالق اسلام آباد ، تنویر حسین سیٹھی ، فضل الرحمن سیٹھی ، عبید الرحمن سیٹھی لالہ موسیٰ ، ڈپٹی حمید اللہ ، محمد اعظم ، ناصر محمود غوری ، شیخ محمد ایوب سیالکوٹ ، شیخ کاشف سیٹھی ، شیخ عبدالجبار سیٹھی ، محمد اعظم ، عبدالوکیل ، شیخ محمد افضال ، محمد شفیق ، محمد اقبال ، ناصر محمود غوری ، شیدے شاہ ، شیخ عاطف سیٹھی ، عاصم حفیظ سیٹھی ، حافظ حسنین احمد سیٹھی ، جنید لیاقت سیٹھی ، شیخ محمد ارسلان ، حماد سیٹھی ، شیخ محمد فہد ، محمد رضوان ، وسیم خان ، شہزاد احمد ، منیر شاہ ، معتسب بٹ ، طیب یونس ، الباراکمل ، احسان رئوف ، سرمد رئوف ، شہر یار سیٹھی آف شاہدرہ ، شیخ محمد ادریس آف گجرات شریف ، شیخ محمد ابوبکر آف گجرات شریف ، ڈاکٹر محمد آصف ، چاچا شوکی نت ، عمران رفیق ، چوہدری مجید اللہ وڑائچ ، عثمان غنی ، جہانگیر بٹ ، طارق محمود ، کاشف محمود گوجرانوالہ ، سرفراز ریاض ، حماد ریاض سیٹھی و دیگر کاروباری ، سیاسی ، سماجی ، وکلاء ، ڈاکٹرز ، ٹرانسپورٹرز اور آٹو سپیئر پارٹس کے ممبران کے علاوہ صحافیوں نے بھی شرکت کی ، دعوت ولیمہ کی تقریب میں شیخ نعیم اللہ ، شیخ عبدالحفیظ سیٹھی ، محمد اقبال سیٹھی ، شیخ ابرار سعید ، شیخ کاشف سیٹھی ، تنویر حسین سیٹھی ، شیخ محمد ایوب ، احسان الحق سیٹھی ، شیخ عبدالجبار ، شیخ شیراز نعیم نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا ۔