حماد قریشی ایس پی کے عہدہ پر ترقی ملنے کے بعد گجرات سے لاہور ٹرانسفر

گجرات(جی پی آئی)ڈی ایس پی ٹریفک پولیس گجرات حماد قریشی کو ایس پی کے عہدہ پر ترقی ملنے کے بعد گجرات سے لاہور ٹرانسفر کر دیا گیا جبکہ ان کی جگہ پر ڈی ایس پی جہانگیر حیدر باجوہ کو ڈی ایس پی ٹریفک پولیس گجرات تعینات کر دیا گیا ہے ، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔