حکومت دہشتگردوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ رضا ہارون

Raza Haroon

Raza Haroon

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء رضا ہارون نے کہا ہے کہ کراچی کے امن کو سازش کے تحت تباہ کر دیا گیا ہے حکومت دہشت گردوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔

ذرائع سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخاتمے کیلئے حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کارروائی نہ ہوئی تو رابطہ کمیٹی آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔