خارجہ پالیسی پر پہلی بار پارلیمنٹ میں بحث ہو رہی ہے۔ شیری رحمان

shery rehman

shery rehman

پاکستان: (جیو ڈیسک) پاکستانی سفیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ امریکا سے تعلقات پر پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ میں بحث کی جا رہی ہے۔

پاکستانی سفیر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا سے تعلقات پر پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ میں بحث کی جارہی ہے۔ شیری رحمان نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ خارجہ پالیسی پر پارلیمنٹ میں بحث کی جارہی ہے۔ان کا کہنا تھا اس جمہوری عمل میں کچھ وقت لگے گا لیکن امریکا سے تعلقات میں شفافیت آئی گی۔