خوفناک وارداتوں سے بھرپور ہالی ووڈفلم دی اویکننگ کا پریمیئر

the awakening

the awakening

خوفناک وارداتوں سے بھرپور ہالی ووڈفلم دی اویکننگ کا رنگا رنگ پریمیئرلندن میں ہوا۔ گھوسٹ ڈرامہ ٹائپ فلم کے پریمیئر میں اداکارہ ربیکا ہال اور فلم کے رائٹر نِک مرفی نے شرکت کی۔
فلم کے بارے میں ان کاکہناتھا کہ اس طرح فلموں میں اداکاری کرنے کا تجربہ بالکل منفرد تھا۔یہ فلم دوسری جنگ عظیم کے بعد کے حالات پربنائی گئی ہے جب انسانی فطرت میں ایک بات ذہن نشین بھی ہوچکی تھی کہ جو کچھ ہوا شاید اس میں کہیں نہ کہیں ماورائی طاقتوں کا بھی ہاتھ تھا۔دی اویکننگ گیارہ نومبر کو ریلیز کی جائے گی