دل کی بیماری سے آگاہی کے لئےفیشن شو

toronto fashion show

toronto fashion show

ٹورنٹو میں ہونے جا رہا ہے منفرد فیشن شو۔جس میں ماڈلز صرف لال رنگ کے ڈریسز پہن کر ریمپ پر اپنے جلوے دکھایئں گی یہ انوکھا فیشن شو اٹھارہ مارچ دو ہزار آٹھ سے شروع ہوا تھا جس کا مقصد عورتوں کو دل کی بیماری سے آگاہ کرنا ہے۔
اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی تین فروری ہونے جا رہا ہے یہ انوکھا شو، جس میں ماڈلز لال رنگ کے ڈریسز پہن کریہ پیغام عام خواتین تک پہنچائیں گی کہ دل کو محفوظ رکھیں۔ مادلز کے علاوہ مشہور شخصیات بھی اس دن لال ہی رنگ کے ڈریسز پہن کر دل بچا کے پیغام کو عام کرتی نظرآتی ہیں۔