ہیری پوٹرکےہیروڈینیئل ریڈکلف فلم وومن ان بلیک کے منتظر

Daniel

Daniel

ہیری پوٹر سے شہرت پانے والے ہالی ووڈایکٹرڈینئل ریڈکلف ہارر فلم وومن ان بلیک کی ریلیز کا شدت سے انتظار کرہے ہیں۔
ہیری پوٹر سے تو بچوں کا دل ڈینئیل نے خوب اچھی طرح جیت لیا۔مگر بڑوں کے دلوں میں جگہ پانا تھوڑا مشکل لگا۔ یہاں بات آگئی ایکٹنگ کی جس کے لئے ڈینیئل نے سسپنس اور ہارر فلم۔ وومن ان بلیک۔میں اداکاری کے جوہر دکھائے مگر اب وہ پریشان ہیں کہ فلم میں ان کی ہیرو کے طور پر آمد ان کے مداحوں کو پسندآئے گی بھی یا نہیں۔
ڈینیل نے فلم وومن ان بلیک میں ایک کھوجی کا کردار ادا کیا ہے۔خوف اور سسپنس سے بھرپورفلم ۔وومن ان بلیک۔ دوفروری کو سنیما گھروں کیپردوں پر نظرآئے گی۔