دوہری شہریت ، تنخواہیں واپس لینے کا حکم غیر قانونی ہے : رحمان ملک

Rehman Malik

Rehman Malik

دوہری شہریت کیس میں وزیر داخلہ رحمان ملک نے نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی ہے۔ رحمان ملک نے کہا ہے کہ صادق و امین نہ ہونے کا فیصلہ مجھے سنے بغیر دیا گیا۔

نظر ثانی کی درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ شہری ایکٹ 1951 کے تحت دوہری شہریت رکھنے کی اجازت ہے ۔ تنخواہیں اور مراعات واپس لینے کا حکم غیر قانونی ہے۔