دھرمندر

Dharmendra

Dharmendra

نام :: دھرمندر

تاریخ پیداءش :: 8 / 12/ 1935

Alive :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: بالی وڈ اسٹار

دھرمندر نے دو شادیاں کیں، انہوں نے پہلی شادی انیس سو چون میں پرکاش کوور سے کی جن سے ان کے دوبیٹے سنی دیول ، بوبی دیول ، دو بیٹیاں وجیتا اور اجیتا ہیں۔

بالی وڈ اسٹار دھرمندرآٹھ دسمبرانیس سو پینتیس کو بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع کاپور تھالہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے دو سو سے زائد ہندی فلموں میں کام کیا۔ دھرمندر نے دل بھی تیرا ہم بھی تیرے، آئی ملن کی بیلا، آئے دن بہار کے، سیتا اور گیتا، شعلے، سوامی، ڈریم گرل، دھرم ویر، شالیمار، رام بلرام اور نصیب جیسی یادگار فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

دھرمندر نے دو شادیاں کیں، انہوں نے پہلی شادی انیس سو چون میں پرکاش کوور سے کی جن سے ان کے دوبیٹے سنی دیول ، بوبی دیول ، دو بیٹیاں وجیتا اور اجیتا ہیں جبکہ ان کی دوسری شادی اداکارہ ہیما مالنی سے انیس سو اسی میں ہوئی۔ دھرمندراور ہیمامالنی کی دو بیٹیاں ایشا دیول اور آہانا دیول ہیں۔