دہشت گردی کا خاتمہ ہمارا مقصد ہے۔ رحمان ملک

Rehman Malik

Rehman Malik

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ دہشتگردی  کا خاتمہ اور امن وامان کا قیام ہمارا مقصد ہے انجمن طلبا اسلام کی امن کنویشن سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد ہم میں سے نہیں اور جو ہیں وہ بکے ہوئے ہیں انھوں نے کہا کہ ہم صورت میں پاکستان کی حفاظت کریں گے۔