رائیونڈ میں اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس ، لانگ مارچ ، ملکی سیاسی صورتحال پر غور

Lahore Meeting

Lahore Meeting

لاھور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس لاہور میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، جماعت اسلامی کے امیر منور حسن ، محمود اچکزئی ، غلام مصطفی کھر ، سلیم سیف اللہ , پیر اعجاز ہاشمی ، طلال بگٹی اویس نورانی اور دیگر رہنماء شریک ہیں۔

اجلاس میں لانگ مارچ ، نگران حکومت اور ملک کی تازہ سیاسی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔