سابق ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ مظہر علی خان اپنے ساتھیوں سمیت مبارکباد دینے ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پہنچ گئے

ملکہ(زاہد مصطفی اعوان )سابق ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ مظہر علی خان اپنے ساتھیوں سمیت مبارکباد دینے ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پہنچ گئے چوہدری عابد رضا نے ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر ان کا استقبال کیا اس موقع پر نوابزادہ مظہر علی خان نے سالار قافلہ چوہدر ی عابد رضا کو ہار پہنائے اور اس تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔

اس موقع پرنوابزادہ فضل علی ،نوبزادہ محبوب الہی، چوہدری زمان ڈوگہ ،محمد اسلم قادری ،راجہ مظہر حسین ،ہارون الرشید بٹ ،فیاض شاہد بٹ ،ملک ارشد سلطان ،ملک محمد بنارس ، زاہد اسلم بٹ،محمد عظیم بٹ،راجہ یامین جنگی،محمد اسلم قصاب،مہر عمران،مہر محمد رفیق،حسنین مبارک اور اللہ دتہ سیکرٹری انکے ہمراہ تھے۔

Mazhar Ali Khan Congratulations

Mazhar Ali Khan Congratulations