سانحہ کوئٹہ کے خلاف حسینیہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے

گجرات (جی پی آئی)سانحہ کوئٹہ کے خلاف حسینیہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ، تفصیلات کے مطابق نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ حسینیہ سے احتجاجی جلوس برآمد ہوا ، جس کی قیادت صدر حسینیہ ٹرسٹ چوہدری منظور وڑائچ ، جنرل سیکرٹری پروفیسر سرفراز جعفری ، میر جواد حسین جعفری ، صدر شیعہ علما کونسل سید الطاف عباس کاظمی ، علامہ آغا مبارک علی موسوی ، علامہ سید عابد حسین جعفری نے کی۔

Haseenia Trust Quetta Protest

Haseenia Trust Quetta Protest