ستاروں بھری شام زی سنی ایوارڈز اے آر وائی ڈیجیٹل پرآج رات 8 بجے

zee cine

zee cine

ستاروں بھری شام لئے رنگا رنگ زی سنی ایوارڈزشو اے آر وائی ڈیجیٹل پر آج پیش کیا جائے گا۔ تھا جس کا انتظار وہ شام آہی گئی ایک ایسی شام جس میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور کٹخنی بلی پریانکا چوپڑا بنیں گے آپ کے مہمان۔

اس ایوارڈزشومیں آپ دیکھیں گے کنگ خان اور رنبیر کپور کے نت نئے انداز جو پہلے کبھی نہ دیکھے کون پائے گا بیسٹ ایکٹر اورایکٹرس کا ایوارڈ، کسے ملے گا سال کے بہترین سنگر کا ایوارڈ بہت سی شرارتیں نئے انداز اور بھی بہت کچھ دیکھیں گے زی سنی ایوارڈزمیں آج رات آٹھ بجے صرف اے آر وائی ڈیجیٹل پر۔