سردار آصف احمد علی قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفیٰ

Ahmed ali

Ahmed ali

سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی نے بھی قومی اسمبلی کی رکنیت سے استفی دیدیا۔ حال ہی میں پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کرنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سردار آصف احمد علی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا استفی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ بھیجوا دیا ہے۔
ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سردار آصف احمد علی نے کہا کہ وہ جلد باقاعدہ طور پر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔