سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ کی قومی ٹی وی پر ویڈیو جاری

Shah Abdullah

Shah Abdullah

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی شاہ عبداللہ کی تازہویڈیو نشرہوتیہی ان کے انتقال کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ شاہ عبداللہ کی ویڈیو سعودی عرب اور کئی عالمی نشریاتی اداروں نے دکھائی جس میں کرسی پر بیٹھے شاہ عبداللہ سعودی حکام اور شاہی خاندان کے ارکان سے ملاقات کرتے نظر آتے ہیں۔ وہ 17نومبرسے ریڑھ کی ہڈی کی سرجری کیبعد علیل تھے۔ ان کا آپریشن مقامی اسپتال میں کیا گیا۔