سٹین لی

Stan Lee

Stan Lee

نام :: سٹین لی

تاریخ پیداءش :: 28 / 12/ 1921

Alive :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: سپائڈر مین اور ایکس مین کے کرداروں کے خالق

سٹین لی نیویارک کے ایک یہودی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آگے چل کر کامک کتابوں سے وابستہ ہوئے اور یوں سپائڈر مین جیسے لازوال کردار تخلیق کیے۔ جن پر کروڑوں کا کاروبار کرنے والی فلمیں بھی بنائی گئیں۔

سٹین لی نیویارک کے ایک یہودی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آگے چل کر کامک کتابوں سے وابستہ ہوئے اور یوں سپائڈر مین جیسے لازوال کردار تخلیق کیے۔ جن پر کروڑوں کا کاروبار کرنے والی فلمیں بھی بنائی گئیں۔

جون 2007 میں ڈزنی فلمز کے ساتھ معاہدے کے بعد امکان ہے کہ ان کے اور بہت سے کامک کرداروں کو فلموں کی صورت میں ڈھالا جائے گا۔