سپریم کورٹ : توہین عدالت کیس میں ملک ریاض کیخلاف سماعت شروع

malik riaz

malik riaz

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں ملک ریاض کیخلاف سماعت شروع ہو گئی ہے۔ ملک ریاض سپریم کورٹ پہنچ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ عدالت نے دو روز قبل کی جانے والی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے انہیں آج عدالت میں طلب کیا ہے۔ ارسلان کیس کی سماعت دو رکنی بنچ کررہا ہے۔