سہیل انٹرپرائزز جاوید مارکیٹ کی مال کی سپلائی کی گاڑی سے مچھلی چوک سے چور ایک لاکھ پچہتر ہزار روپے(175000)کی نقدی چوری کر کے لے گئے

گجرات(سوشل رپورٹر)سہیل انٹرپرائزز جاوید مارکیٹ ریلوے روڈ کی مال کی سپلائی کی گاڑی سے مچھلی چوک سے دوران سپلائی چور ایک لاکھ پچہتر ہزار روپے(175000)کی نقدی چوری کرکے لے گئے۔

واردات کی ویڈیو اور تصاویر سمیت رپورٹ تھانہ بی ڈویژن گجرات میں جمع کروا دی گئی۔پولیس تھانہ بی ڈویژن نے کاروائی شروع کر دی ہے۔