سیدانوارگیلانی

 

Anwar

Anwar

نام :: سیدانوارگیلانی

تاریخ پیداءش :: 11/08/1982

9/10/2007 :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: شاعر

سیدانوارگیلانی پاکستانی شاعر و کالم نگارتھے۔ اس کے علاوہ دو تحقیقی کتب کے مصنف بھی تھے۔ ابتدائی تعلیم شیخوپورہ میں حاصل کی۔

سیدانوارگیلانی نے ابتدائی تعلیم شیخوپورہ میں حاصل کی۔ گورنمنٹ ہائی سکول سے میٹرک پاس کیا اور پنجاب یونیورسٹی سے بی۔ کام کی سند حاصل کی اور پنجاب پبلک لائبریری سے وابستہ ہوگئے۔ فرصت کیاوقات لکھنے لکھانے کا کام کرتے۔ رفتہ رفتہ ان کے مضامین رسالوں اور اخباروں میں چھپنیلگے۔

مختلف اصناف ادب کی تحقیق اور تخلیق میں مصروف رہے جن میں نظم، غزل، کالم نویسی اور ڈرامے وغیرہ شامل ہیں۔ پاکستان میں ڈرامے کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں۔ انکیدولانگ پلیکلائمکس اورمحبت زندہ باد زیرتکمیل ہیں۔

دوسوپ سیریلز گل بانو، انیس سوستر پرکام جاری ہیان کی صحافتی زندگی کا آغاز روزنامہ پاکستان سے ہوا۔ وہ مشہور پاکستانی شاعر مظفر وارثی کے شاگرد ہیں۔