سینیٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا آج آخری دن

Senate

Senate

سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب، سندھ اوربلوچستان میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاآج آخری دن ہے۔ کاغذات نامزدگیوں کی جانچ پڑتال کا عمل سولہ اور سترہ فروری کو ہو گا۔ حتمی فہرست چوبیس فروری کو جاری ہو گی۔ مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، ق لیگ اور ایم کیو ایم کے امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔