شائقین کرکٹ کو بہت جلد خوشخبری ملے گی : ذکا اشرف

Zaka Ashraf

Zaka Ashraf

پی سی بی (جیوڈیسک) چئیرمین پی سی بی چودھری ذکا اشرف کا کہناہے کہ نمائشی میچز کے کامیاب انعقاد سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے۔ پاکستان میں جلد کرکٹ کی واپسی ہوگی۔ ذکااشرف نیشنل اسٹیڈیم میں کفتگو کر رہے تھے۔ ذکا اشرف کا کہناہے کہ اگلے برس پی پی ایل کا انعقاد ممکن ہوگا۔