شاہی جوڑے کی فلم وار ہارس کے پریمیئر میں شرکت

Prince Willium

Prince Willium

برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈل ٹن نے اسٹیون اسپیل برگ کی فلم وار ہارس کی پریمیئر میں شرکت کی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریس میں حصہ لینے کے متعلق یورپ کیلئے فلم کا پریمیئر لندن میں ہوا۔ جس میں شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن سمیت دیگر اداکاروں اور اداکاراں نے شرکت کی۔ یہ فلم ریس میں حصہ لینے والے گھوڑے کے متعلق ہے۔ جسے فارم کیلئے تربیت دے کر تیار کیا گیا ہے۔ فلم کی پریمیئر کے دوران شائقین کو وہ گھوڑا بھی دیکھنے کا ملا جس کے متعلق یہ فلم بنائی گئی ہے۔