شجاعت اور پرویز الہیٰ کی صدر زرداری سے ملاقات

zardari meets

zardari meets

مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہی نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں توانائی بحران پر ق لیگ کے ناراض اراکین کے معاملے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی حکومت میں واپسی کا امکان بڑھ گیا ہے۔