شرارت اور رومانس سے بھری کامیڈی فلم تیرے نال پیار ہوگیا

tere naal love

tere naal love

شرارت اور رومانس سے بھری کامیڈی فلم تیرے نال لو ہوگیا۔ ملک بھر میں ریلیز کی جارہی ہے۔یہ کہانی ہے گاں کیایک کڑی۔۔مِنی کی جس کی ایک جھلک دیکھنے کو سب ہوتے ہیں بیقرار۔۔مگر گاں کی گوری ۔منی پر ڈورے پھینکنے والے یہ منڈے بھی کم نہیں۔ جو منی سے زیادہ اس کے باپ کی دولت پرمرتے ہیں۔

منی دیوانوں میں شامل ہے ایک غریب لڑکا تنوآنند۔۔۔۔۔آخرکار ایک دن نظروں کے بعد دل مل ہی گئے۔۔اورکہہ اٹھے۔۔تیرے نال لو ہوگیا۔۔مگر اس لو اسٹوری میں منی کاکینیڈین باپ بھٹی درمیان میں ولن بنا۔۔کیسے تنو نے اپنے ہونے والے سسر جی کو منایا یہی ہے کلائمکس اسٹوری کا۔۔کٹ مٹھی فلم تیرے نال لو ہوگیا۔ چوبیس فروری کوپاکستان بھرمیں  ریلیزکی جا رہی ہے۔