شرجیل میمن کا استعفیٰ منظور، شازیہ مری وزیر اطلاعات سندھ مقرر

Sharjeel Shazia

Sharjeel Shazia

سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا استعفی منظور کر لیا گیا اور شازیہ مری کو اطلاعات کا قلم دان سونپ دیا گیا شازیہ مری پہلے بھی اطلاعات کی وزیر رہ چکی ہیں۔
ذوالفقار مرزا کے ساتھ لندن جانے کا تنازع رنگ لے آیا، سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا استعفی منظور کرلیا گیا ہیاور ان کی وزارت شازیہ مری کو دیدی گئی ہے شازیہ مری اس سے پہلے بھی اس اطلاعات کی وزیر رہ چکی ہیں توانائی اور بجلی کا چارج بھی ان کے پاس رہے گا۔