صاحبزادہ پیر سید کرم علی شاہ الازہری رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک

گجرات (جی پی آئی) صاحبزادہ پیر سید کرم علی شاہ الازہری رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک 19اور 20محرم الحرام کو بھیرہ شریف میں انعقاد پذیر ہو گا۔

ان خیالات کا اظہار ممتاز مذہبی سکالر حضرت علامہ پروفیسر محمد نصر اللہ خطیب جامع مسجد عید گاہ جی ٹی روڈ گجرات نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ پیر کرم شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر ہر سال کی طرح امسال بھی اندرون و بیرون ممالک سے ہزاروں عقیدت مند شرکت کرینگے۔