صحافیوں کے وفد کا گزشتہ روز سستے رمضان بازار کا دورہ کیا ، انتظامات کا جائزہ لیا

کھاریاں (جی پی آئی) صحافیوں کے وفد کا گزشتہ روز سستے رمضان بازار کا دورہ کیا ، انتظامات کا جائزہ لیا ، دورہ کے دوران صحافیوں میں سید تنویر نقوی چیئرمین یونین آف جرنلسٹس تحصیل کھاریاں مجلس عاملہ ، نائب صدر پریس کلب کھاریاں ، عرفان عباس سیکرٹری اطلاعات یونین آف جرنلسٹس تحصیل کھاریاں اور دیگر شامل تھے ، اس موقع پر نائب تحصیلدار دین محمد ، چوہدری امجد اقبال پٹواری ، چوہدری احسان الٰہی TMAاور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے ، صحافیوں نے انتظامیہ کے انتظامات پر اظہار اعتماد کیا اور خریداروں سے بھی گفتگو ریٹ بھی چیک کئے گاہکوں نے قیمتوں پر اظہار اطمینان کیا ۔