صدرآصف زرداری کی مکہ المکرمہ میں عمرے کی ادائیگی

Zardari Performing Umrah

Zardari Performing Umrah

مکہ المکرمہ صدر آصف علی زرداری نے عمرہ ادا کیا اور ملکی سلامتی ،استحکام اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کیں ۔صدر زرداری نے مکہ المکرمہ عمرہ ادا کیا اور ملکی سلامتی ،استحکام اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔ ان کے ہمرا ہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور وزیر داخلہ رحمان ملک نے بھی عمرہ ادا کیا اور ملکی سلامتی کے لئے دعائیں کیں۔