صدر ارشاد کمبوہ کے پیرس آنے پر پی پی فرانس کے صدر اور دیگر اراکین نے پھولوں کے گلدستے پیش کرتے ہوئے کی تصویری جھلکیاں

پیرس (عاصم ایاز) پی پی پی فرانس کے صدر ارشاد کمبوہ کے پیرس آنے پر پی پی پی فرانس کے جنرل سیکرٹری پی پی پی فرانس پرویز صدیقی ، راجہ کرامت حسین سینسر رحمان پی پی پی فرانس ، محمد اسلم پی پی پی فرانس کے ممبر سنٹر کمیٹی ، اشفاق اعوان ممبر سنٹر کمیٹی ، ذوالفقار عباسی سنسر ورکر ، چودھری ظفر پی پی پی فرانس نے ارشاد کمبوہ کو ایس پی ایل آ کر پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور ارشاد کمبوہ کو ھار پھنانے گئے ارشاد کمبوہ نے تمام پی پی پی کے کارکنوں کا دل کی اتھاہ گھرائیوں سے شکریہ ادا کیا اس موقع پر ارشاد کمبوہ نے جنرل سیکرٹری پی پی پی فرانس پرویز صدیقی کو اپنا نوٹیویکیشن بھی دیا اس موقع پر لی گئی تصاویر۔