فرانس میں جدید4Dتھیم پارک کا باقاعدہ طور پر افتتاح کردیا گیا

4D Park FRANCE

4D Park FRANCE

پیرس…3D ٹیکنالوجی کے دیوانے تودنیا بھر میں پائے جاتے ہیں لیکن فرانس کے باسیوں کیلئے تازہ ترین خوشخبری یہ ہے کہ ان کیلئے اپنی نوعیت کے پہلے جدید4D تھیم پارک کا باقاعدہ طور پر افتتاح کر دیا گیا ہے ۔آرتھر 4D ایڈونچر پارک نامی اس دلچسپ اور انوکھے تھیم پارک کو فرانس کا دوسرا بڑا امیوزمنٹ پارک بھی قرار دیا جا رہاہے جہاں زیرِزمین نصب لائٹس اور حرکت کرتی نشستوں پر بیٹھنے کے بعد دیوہیکل اسکرین پر نظر آنے والے تمام مناظرحقیقت سے قریب تر محسوس ہوتے ہیں ۔ کیوں ہے نا کمال کا تھیم پارک۔