صدر زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

Zardari Altaf

Zardari Altaf

اسلام آباد : صدر زرداری اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی فون پر بات چیت میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری نے کامیاب استحکام جمہوریت ریلی پر الطاف حسین کو مبارکباد پیش کی۔ جبکہ الطاف حسین نے صدر زرداری کو استنبول انٹرنیشنل کانفرنس کی مبارکباد دی۔ صدر زرداری نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ کڑے وقت میں جمہوریت کا ساتھ دے رہی ہے۔