صدر زرداری شکاگو کانفرنس کے بعد وطن وآپس پہنچ گئے

Zardari

Zardari

کراچی : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری شکاگو کانفرنس میں شرکت کے بعد رات گئے کراچی پہنچ گئے۔

صدر آصف علی زرداری شکاگو کانفرنس میں شرکت کے بعد براستہ لندن کراچی پہنچے ہیں۔ اس موقع پر کراچی ایئرپورٹ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرادری کراچی میں ایک رات قیام کے بعد نوابشاہ روانہ ہوں گے۔