ضمنی انتخابات،کامیاب ارکان کا نوٹی فیکیشن معطل

supreme court PK

supreme court PK

سپریم کورٹ نے ضمنی الیکشن میں کامیاب ہونے والے 28 ارکان کی ,رکنیتمعطل کردی ہے جوبیسویں آئینی ترمیم تک معطل رہے گی۔
سپریم کورٹ نے ان ارکان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا ہے۔ ان ارکان میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ،وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم اورجمشید دستی بھی شامل ہیں۔
رکنیت معطل ہونے والوں میں نو ارکان قومی اسمبلی اور تین سینیٹرز شامل ہیں۔ رکنیت بحال ہونے تک یہ ارکان ووٹ دینے کی اہلیت بھی نہیں رکھتے۔