ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی واضع کامیابی کے بعد ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر ایک جشن کا سماں بندھ گیا

کوٹلہ (ارب علی خان )ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی واضع کامیابی کے بعد ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر ایک جشن کا سماں بندھ گیا حلقہ NA-107سے جوق در جوق لوگ قافلوں کی صورت میں مبارکباد دینے ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر آتے رہے۔

سالار قافلہ چوہدری عابد رضا اور چوہدری تنویر احمد ڈیرہ چوہدری عبداالمالک پر لوگوں سے ملاقات کیلئے موجود رہے۔ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر آنے والے مہمانوں کی بھر پور تواضع کی گئی۔

Chaudhry Abdul Malik Victory Election

Chaudhry Abdul Malik Victory Election