ڈنگہ : حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں ڈیرہ ڈنگہ میں 20 دسمبر بروز جمعرات کو محفل میلاد ہو گی

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں ڈیرہ ڈنگہ میں 20 دسمبر بروز جمعرات کو محفل میلاد ہو گی جس میں تلاوت و نعت خوانی ہو گی اورباقاعدہ ڈیرہ ڈنگہ کا افتتاح کیا جائیگا۔