علن فقیر

Allan Fakir

Allan Fakir

نام :: علن فقیر

تاریخ پیداءش :: 1922

2000 :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: معروف سندھی گلوکار

علن فقیر نے بے شمار ایوارڈ حاصل کئے۔ 1980 کی دھائی میں انہیں صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

جام شورو میں 1922 کو جنم لینے والے الن فقیر نے صوفیانہ گلوکاری سے ملک گیر شہرت حاصل کی۔ ان کی گائیکی کا ایک انوکھا انداز تھا جو انہیں دوسرے لوک فنکاروں سے منفرد کرتا ہے۔

علن فقیر نے بے شمار ایوارڈ حاصل کئے۔ 1980 کی دھائی میں انہیں صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔گوکہ ان کا انتقال 4 جولائی 2000 کو ہوا مگر وہ آج بھی اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔