سلویسٹر اسٹیلون

Sylvester Stallone

Sylvester Stallone

نام :: سلویسٹر اسٹیلون

تاریخ پیداءش :: 1946

Alive :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: ہالی وڈ اداکار

اسٹیلئیوں کی بالی وڈ میں پہلی فلم کمبخت عشق ایک روز قبل ہی ریلیز ہوئی ہے۔ راکی اور ریمبو کی شہرت رکھنے والے اسٹیلئیون کا فنی سفر اب بھی آب وتاب کیساتھ جاری ہے۔

چھ جولائی انیس سو چھیالیس کو نیویارک میں پیدا ہونے والے سلویسٹر اسٹیلون نے باضابطہ طور پر ہالی وڈ میں انیس سو اکتہر میں قدم رکھا اور اداکاری، ہدایٹ کاری، پروڈکشن اور کہانی نویسی میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے۔

اسٹیلئیوں کے دوکردار بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ انکی پہچان بھی بن گئے جن میں سے ایک باکسر راکی اور دوسرا جان ریمبو کا کردار ہے۔ اسی اور نوے کی دہائی میں سلویسٹر اسٹیلون اور آرنلڈ شیوازنیگر کو ایکش ہیروز میں مضوط ترین حریف سمجھا جاتا تھا۔

اکیڈمی ایوارڈ کیلیے نامزد ہونے والے اسٹیلون نے انیس سو چوہتر میں ساشا زیک سے شادی کی جو انیس سو پچاسی میں ختم ہوگئی۔ برِیگِٹ نیِلسن سیدوسری شادی انیس سو پچاسی سے ستاسی تک چل سکی جبکہ انیس سو ستانوے میں جینیفر فیلوِن سے ہونے والی تیسری شادی تاحال برقرار ہے۔

اسٹیلئیوں کی بالی وڈ میں پہلی فلم کمبخت عشق ایک روز قبل ہی ریلیز ہوئی ہے۔ راکی اور ریمبو کی شہرت رکھنے والے اسٹیلئیون کا فنی سفر اب بھی آب وتاب کیساتھ جاری ہے۔