فرانس کی معاشی پیداوار زیرو سطح پر برقرار رہی

France Economy output

France Economy output

فرانس (جیوڈیسک) فرانس کی معاشی پیداوار 2012 کی دوسری سہ ماہی میں زیرو سطح پر برقرار رہی۔منگل کو ظاہر کردہ اعداد وشمار نے ان اندازوں کو بچھاڑ دیا ہے کہ یہ دوبارہ کساد بازاری کا شکار ہوجائے گی۔ دوسری سہ ماہی کے ابتدائی تخمینہ کے مطابق قومی شماریاتی ادارے آئی این ایس ای ای کا کہنا تھا کہ فرانس کی معاشی پیداوار یکساں رہی ہے۔